تازہ تر ین:

Latest

Latest updates, headlines and breaking news of categories like Pakistan, international, sports, showbiz, business, health, science & technology and interesting & weird.


سعودی حکومت نے عازمین حج پر بڑی پابندی عائد کردی،اب پہلے یہ کام نہیں کیا تو سعودی عرب روانہ نہیں ہو سکیں گے،تفصیلات جاری اسلام آباد (این این آئی) سعودی حکومت نے عازمین حج کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار...

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی دفتر خارجہ نے امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے مبینہ بدسلوکی سے متعلق رابطہ کیا ہے، سزا یافتہ مجرموں کے ساتھ امریکا میں عالمی انسانی...

کراچی (آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں اضلاع کے حساب سے ووٹرز کی تازہ ترین فہرست جاری کی ہے جسکے مطابق ملک بھر میں 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409 ووٹرز ہیں۔ سندھ میں آبادی کے مقابلے میں سب سے...

اسلام آباد (این این آئی)کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ایک ہفتے قبل امریکی ڈرون حملے میں ملا فضل اللہ کے ہلاک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے نئے سربراہ کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹی ٹی پی کے ترجمان...

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کومزیددھچکے لگنا شروع ہوگئے ۔ مسلم لیگ ن کی وکٹیں گرنا شروع ہو گئیں۔ پاکستان کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر میں بھی مسلم لیگ ن کے پنچھی اڑنا شروع ہو گئے۔مسلم لیگ ن راولپنڈی سٹی کے...

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم ناصر الملک کی جانب سے کرپشن کے الزام میں مستعفی ہونے والے سابق جج کو وفاقی سیکرٹری قانون مقرر کیے جانے پر الیکشن کمیشن نے تشویش اور حیرانگی کا اظہار کیا ہے اور اہم عہدوں...

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈی عمر جہا نگیر نے کہا کہ چو نکہ اس بار مون سون سیزن میں ز یادہ بارش متو قع ہے چنا نچہ ضروری ہے کہ را ولپنڈی کے 11 نالے جو نا لہ لئی میں گر تے ہیں جس کے با عث وہاں...

کلر کہار(نیوز ڈیسک) تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ تبدیلی آ گئی ہے،پی ٹی آئی ضلع چکوال کے صدر سردار منصور حیات ٹمن پی ٹی آئی کے ٹرک سے اتر کر تحریک لبیک کی بس پر سوار ہو گئے،آئندہ تحریک لبیک کے پلیٹ فارم سے سیاست...

لاہور ؍ گجرات؍ اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان نے ملک بھر کے قومی وصوبائی حلقوں کیلئے امیدواروں کی ٹکٹیں فائنل کر دی ہیں۔ مرکزی امیر علامہ خادم حسین رضوی، سرپرست اعلیٰ پیر محمد افضل قادری اور دیگر...

ملتان(نیوز ڈیسک) جیسے جیسے انتخابات نزدیک آتے جا رہے ہیں امیدواروں کو اپنے حلقے کے عوام کی یاد بھی ستانے لگی ہے وہ اپنے حلقوں کی جانب لوٹ رہے ہیں، کئی رہنماؤں نے تو اپنے حلقوں میں بے تحاشا کام کروائے وہ تو...

بریڈا (نیوز ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کی تیاریوں کا پول کھل گیا، بھارت نے پاکستان کے خلاف یک طرفہ مقابلے میں 0-4 سے کامیابی سمیٹ لی۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی کوچز کی بھرمار...

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات میں پنجاب سے141 قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقو ں کیلئے اپنے امیدوارو ں کے ناموں کی حتمی فہرست جاری کردی جس کے تحت کئی اہم رہنماؤں کوٹکٹ جاری کئے گئے ہیں ،...


Page 1 of 1226