تازہ تر ین:

پنجاب میں تین صوبے بنانے کی درخواست ،لاہور ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا

16-April-2018 21:12 | : 62

پنجاب میں تین صوبے بنانے کی درخواست ،لاہور ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں تین صوبے بنانے کی درخواست مسترد کردی ۔ شہری علیم الدین غازی نے پنجاب میں تین صوبے بنانے کی درخواست دائر کی تھیجس کو جسٹس شمس محمود مرز انے ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کردی ۔ عدالت کا کہنا تھا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں اور نہ ہی اس نے متعلقہ فورم سے رجوع کیا ہے


آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Search
Top Videos
Latest Columns